No 1 Male
استخارہ کے مطابق آپ شدید کالا جادو کا شکار ہیں ۔
لوگوں کی مدد کرنے والے عزت دار اور کامیاب فرد جب کالا جادو کا شکار ہوتا ہے تو اس وجہ سے ان کی عزت ، مال اور کامیابی کو ان کی سوچ سے بھی ذیادہ اچانک نقصانات کا سامنا ہو سکتا ہے ۔
اگر آپ چھوٹی عمر میں محبت میں مبتلاء ہوئے تھے تو شائد اسی وقت سے آپ پر کالا جادو کے اثرات ہیں ۔
جب آپ کو کمر درد اور دل کی گھبراہٹ یا گھٹن کا سامنا ہوگا تو اس کے بعد آپ پر کالا جادو کے اثرات شدید ہو جائیں گے جس کی وجہ سے آپ کو شدید مالی اور گھریلو پریشانیوں کا سامنا ہونے لگے گا ۔
کالا جادو کی وجہ سے آپ کو دوستوں اور خونی رشتوں سے سازش اور بے وفائی کا سامنا ہو سکتا ہے اور بہت سے لوگ آپ سے دور ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
شائد آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی فیملی اور دوست احباب ہمیشہ آپ کے کنڑول میں رہیں لیکن کالا جادو کی وجہ یہ سب لوگ آپ سے ذہنی طور پر دور ہو جائیں گے ۔
آپ کو ایسی بدنامی کا سامنا ہوگا جس کا آپ کو علم نہیں ہوگا اور بعض لوگ آپ کا مزاق بناکر لطف اندوز ہونے لگیں گے ۔
آپ کو بہت سے افراد کی طرف سے دھوکا ملے گا لیکن آپ اپنی آنا کی وجہ سے اپنی غلطی تسلیم نہیں کریں گے ۔
کالا جادو آپ کو دوست اور دشمن کی پہچان کرنے کے قابل نہیں چھوڑتا اور اسی وجہ سے آپ کو خوشامد بہت اچھی لگے گی اور بعض لوگ آپ کی خوشامد کرکے آپ کو بے وقوف بنائیں گے ۔ ۔
کالا جادو کی وجہ سے مستقبل کو محفوظ کرنے کی ہر کوشش ناکام ہوگا اور اچانک آپ کو پیسے کا بڑا نقصان ہو سکتا ہے ۔
لوگ آج آپ پر اعتبار کرتے ہیں لیکن کالا جادو کی وجہ سے آپ کا اعتبار ختم ہو جائے گا ۔
کالا جادو کی وجہ سے آپ کبھی نہ کبھی دولت ، عزت ، محبت اور کھانے کی لذت کا شکار ہوجائیں گے اور لذت کی بدپرہیزی آپ کی عادت بن جائے گی جسکے بھیانک نتائج ہوںگے ۔
کالا جادو آپ کو بے صبر بنائے گا جبکہ بے صبر افراد کے لئے ناکامی دیکھنا بے حد مشکل ہوتا ہے ۔
کالا جادو کی وجہ سے دیر سے سونا اور دیر سے جاگنا آپ کی عادت بن سکتی ہے ۔
کالا جادو میاں بیوی میں اختلافات پیدا کرتا ہے اور اس کی وجہ سے آپ کو بیوی اور اولاد کی طرف سے بے وفائی کا سامنا ہو سکتا ہے ۔
آپ شائد کسی کا احسان لینا پسند نہیں لیکن آپ کو اکثر نیکی کا بدلہ بدی اور بدنامی سے ملے گا ۔
جب تک آپ کو کالا جادو سے نجات نہیں ملے گی آپ کی پریشانی کم نہیں ہوگی بلکہ وقت گزرنے کے ساتھ آپ کی پریشانی میں اضافہ بھی ہوگا ۔
کالا جادو انسان کو اس کے وہم گمان سے ہٹ کر اور سوچ سے ذیادہ نقصان دے سکتا ہے ۔ ہم جانتے ہیں کہ کالا جادو پر یقین کر پانا مشکل ہے لیکن یہ ایک ایسی بھیانک حقیقت ہے جو اپنی موجودگی کا احساس نہیں ہونے دیتی ۔
لہذا جو چیز دیکھائی نہیں دیتی اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ موجود نہیں ۔
آپ کی پریشانی کا حل صرف اسی وقت ممکن ہے جب کالا جادو کے اثرات ختم ہوں گے ، لہذا زندگی میں آنے والے نقصانات سے بچنے کے لئے قرآن کی آیات میں سے کالا جادو کا علاج تلاش کریں ۔
یاد رہے کہ کالا جادو کا غیر اسلامی اور خود ساختہ علاج زندگی میں بھیانک پریشانیاں لا سکتا ہے ۔
No 2 Male
استخارہ کے مطابق آپ شدید کالا جادو کا شکار ہیں ۔
آپ کے جسم میں موجود کالا جادو کے اثرات کبھی نہ کبھی آپ کی بیوی ، بچوں یا آپ کے پیاروں میں منتقل ہوکر ان کے لئے پریشانی کی وجہ بن سکتے ہیں ۔
کالا جادو کی وجہ سے آپ حسن پرست بن سکتے ہیں اور اس وجہ سے آپ دوسری یا تیسری شادی بھی کر سکتے ہیں ۔
اکثر لوگ کالا جادو کا شکار ہو کر مرغن غذائیں ذیادہ مقدار میں استعمال کرنا شروع کر دیتے ہیں جو فرد کی نہیں بلکہ کالا جادو کی ضرورت ہوتی ہے ۔
کالا جادو کی وجہ سے آپ کو معدہ ، گردہ ، دل ، ڈیپریشن یا کوئی نفسیاتی بیماری لاحق ہو گی ۔
کالا جادو کی وجہ سے آپ کا دماغ بے تحاشا سوچنا شروع کر دے گا اور رومانوی خیالات آپ کا پیچھا نہیں چھوڑیں گے ۔
کالا جادو کی وجہ سے آپ کو بدنامی کا سامنا ہوگا اور اکثر لوگ آپ کو شک اور نفرت کی نگاہ سے دیکھنا شروع کر دیں گے ۔
خاندان کے اکثر افراد آپ کو زن مرید بھی سمجھیں گے ۔
آپ کو لوگوں سے اور اپنوں سے دھوکا ضرور حاصل ہوگا۔
کالا جادو کی وجہ سے آپ میں غیر مستقل مزاجی ، مایوسی ، احساس کمتری اوربے چینی پیدا ہوگی جس کی وجہ سے آپ کو رزق حاصل کرنے میں دشواری کا سامنا ہوگا اور اسی وجہ سے آپ کی مالی اور گھریلو پیرشانیاں بڑھیں گی ۔
کالا جادو میاں بیوی میں اختلافات ، غلط فہمی اور نفرت کا سب سے بڑا سبب ہے اور اس کی وجہ سے اکثر میاں بیوی ایک دوسرئے سے ہمیشہ کے لئے دور ہو جاتے ہیں ۔
کالا جادو انسان کو اس کے وہم گمان سے ہٹ کر اور سوچ سے ذیادہ نقصان دے سکتا ہے ۔ ہم جانتے ہیں کہ کالا جادو پر یقین کر پانا مشکل ہے لیکن یہ ایک ایسی بھیانک حقیقت ہے جو اپنی موجودگی کا احساس نہیں ہونے دیتی ۔
لہذا جو چیز دیکھائی نہیں دیتی اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ موجود نہیں ۔
آپ کی پریشانی کا حل صرف اسی وقت ممکن ہے جب کالا جادو کے اثرات ختم ہوں گے ، لہذا زندگی میں آنے والے نقصانات سے بچنے کے لئے قرآن کی آیات میں سے کالا جادو کا علاج تلاش کریں ۔
یاد رہے کہ کالا جادو کا غیر اسلامی اور خود ساختہ علاج زندگی میں بھیانک پریشانیاں لا سکتا ہے ۔
Your content goes here. Edit or remove this text inline or in the module Content settings. You can also style every aspect of this content in the module Design settings and even apply custom CSS to this text in the module Advanced settings.
No 4 Male
استخارہ کے مطابق آپ کافی عرصہ پہلے سے شدید کالا جادو کا شکار ہیں ۔
کالا جادو کی وجہ سے آپ کو فیملی کے کچھ افراد کی شدید نفرت اور مخالفت کا سامنا ہوگا اور وہ آپ کا مزاق بنا کر خوش بھی ہوں گے اور اس بات کا آپ کو علم بھی نہیں گا
کالا جادو کی وجہ سے آپ کو نیکی کے بدلے بدی اور بدنامی کا سامنا ہوگا ۔
بعض لوگ آپ پر بلاوجہ الزام لگائیں گے ۔
کالا جادو کی وجہ سے آپ کو زندگی کے ہر کام میں رکاوٹ کا سامنا ہوگا ۔
کالا جادو کی وجہ سے آپ کو بلڈ پریشر اور لیور کا مسلہ ہوگا اور اس کی وجہ سے آپ کا شدید حادثہ بھی ہو سکتا ہے ۔
کالا جادو کی وجہ سے میاں بیوی کا رشتہ کمزور ہوتا ہے جبکہ کمزور رشتے ذیادہ دیر تک قائم نہیں رہتے ۔
کالا جادو کی وجہ سے آپ کو جاب اور کاروباری حوالے سے کافی ذیادہ پریشانی کا سامنا کرنا پڑئے گا ۔
اکثر آپ کو آپ کی محنت کے مطابق اجرت یا فائدہ حاصل نہیں ہوگا بلکہ آپ کی محنت کی اجرت بعض اوقات کوئی دوسرا لے جائے گا
ہم نے جو استخارہ میں دیکھا اس کے مطابق پیسہ ، اپنوں کی محبت اور کامیابی کے حوالے سے آپ کو بد قسمت زندگی ملی ہے جس کی اصل وجہ کالا جادو کے اثرات ہیں ۔