No 1 FeMale
استخارہ کے مطابق آپ شدید کالا جادو کا شکار ہیں ۔
لوگوں کی مدد کرنے والے عزت دار اور کامیاب خواتین جب کالا جادو کا شکار ہوتی ہیں تو اس کی وجہ سے ان کی عزت ، کامیابی، خوبصورتی اور پیسہ کو اچانک اور ناقابل طلافی نقصانات کا سامنا ہونے لگتا ہے ۔
جب آپ کو کمر درد اور دل کی گھبراہٹ یا گھٹن کا سامنا ہوگا تو اس کے بعد آپ پر کالا جادو کے اثرات شدید ہو جائیں گے جس کی وجہ سے آپ کو شدید مالی اور گھریلو پریشانیوں کا سامنا ہونے لگے گا ۔
کالا جادو کی وجہ سے اکثر آپ غصہ میں بے قابو ہو جائیں گی اور کسی قسم کے نقصان کی پرواہ نہیں کر یں گے ۔
کالا جادو آپ کو بے صبر بنائے گا جبکہ بے صبر افراد کے لئے ناکامی اور پریشانیاں دیکھنا بے حد مشکل ہوتا ہے ۔
کالا جادو خواتین کے لئے حسن اور عزت میں کمی کا سبب بنتا ہے اور اس کی وجہ سے اکثر خواتین موٹاپا کا شکار ہونےلگتی ہیں ۔
آپ کو ایسی بدنامی کا سامنا ہوگا جس کا آپ کو علم نہیں ہوگا اور بعض لوگ آپ کا مزاق بناکر لطف اندوز ہونے لگیں گے ۔
کالا جادو آپ کو دوست اور دشمن کی پہچان کرنے کے قابل نہیں چھوڑتا اور اسی وجہ سے آپ کو خوشامد بہت اچھی لگے گی اور بعض لوگ آپ کی خوشامد کرکے آپ کو بے وقوف بنائیں گے ۔ ۔
آپ کو بہت سے افراد کی طرف سے دھوکا ملے گا لیکن آپ اپنی آنا کی وجہ سے اپنی غلطی تسلیم نہیں کریں گے ۔
لوگ آج آپ پر اعتبار کرتے ہیں لیکن کالا جادو کی وجہ سے آپ کا اعتبار ختم ہو جائے گا ۔
شائد آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی فیملی اور دوست احباب ہمیشہ آپ کے کنڑول میں رہیں لیکن کالا جادو کی وجہ یہ سب لوگ آپ سے ذہنی طور پر دور ہو جائیں گے ۔
کالا جادو کی وجہ سے آپ کو دوستوں اور خونی رشتوں سے سازش اور بے وفائی کا سامنا ہو سکتا ہے اور بہت سے لوگ آپ سے دور ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
کالا جادو کی وجہ سے مستقبل کو محفوظ کرنے کی ہر کوشش ناکام ہوگا اور اچانک آپ کو پیسے کا بڑا نقصان ہو سکتا ہے ۔
کالا جادو کی وجہ سے آپ کبھی نہ کبھی دولت ، عزت ، محبت اور کھانے کی لذت کا شکار ہوجائیں گے اور لذت کی بدپرہیزی آپ کی عادت بن جائے گی جسکے بھیانک نتائج ہوںگے ۔
کالا جادو میاں بیوی میں اختلافات پیدا کرتا ہے اور اس کی وجہ سے آپ کو شوہر کی طرف سے بے وفائی کا سامنا ہو سکتا ہے ۔
آپ شائد کسی کا احسان لینا پسند نہیں لیکن آپ کو اکثر نیکی کا بدلہ بدی اور بدنامی سے ملے گا ۔
جب تک آپ کو کالا جادو سے نجات نہیں ملے گی آپ کی پریشانی کم نہیں ہوگی بلکہ وقت گزرنے کے ساتھ آپ کی پریشانی میں اضافہ بھی ہوگا ۔
کالا جادو انسان کو اس کے وہم گمان سے ہٹ کر اور سوچ سے ذیادہ نقصان دے سکتا ہے ۔ ہم جانتے ہیں کہ کالا جادو پر یقین کر پانا مشکل ہے لیکن یہ ایک ایسی بھیانک حقیقت ہے جو اپنی موجودگی کا احساس نہیں ہونے دیتی ۔
لہذا جو چیز دیکھائی نہیں دیتی اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ موجود نہیں ۔
آپ کی پریشانی کا حل صرف اسی وقت ممکن ہے جب کالا جادو کے اثرات ختم ہوں گے ، لہذا زندگی میں آنے والے نقصانات سے بچنے کے لئے قرآن کی آیات میں سے کالا جادو کا علاج تلاش کریں ۔
یاد رہے کہ کالا جادو کا غیر اسلامی اور خود ساختہ علاج زندگی میں بھیانک پریشانیاں لا سکتا ہے ۔
——————————————————————————-
No 2 female
استخارہ کے مطابق آپ شدید کالا جادو کا شکار ہیں ۔
آپ کے جسم میں موجود کالا جادو کے اثرات کبھی نہ کبھی آپ کے بچوں یا آپ کے پیاروں میں منتقل ہوکر ان کے لئے پریشانی کی وجہ بن سکتے ہیں ۔
کالا جادو کی وجہ سے آپ میں بے چینی پیدا ہوگی اور آپ کا ذہن ہر وقت مقصد سوچتا رہے گا ۔
کالا جادو کی وجہ سے آپ کو فیملی کے اکثر افراد کی طرف سے محبت کے بدلے نفرت اور بدنامی کا سامنا ہوگا اور کچھ لوگ آپ کو شک کی نگاہ سے بھی دیکھنا شروع کردیں گے ۔
کالا جادو کی وجہ سے اکثر میاں بیوی کے درمیان ایسے اختلافات پیدا ہو جاتے ہیں جو کہ طلاق کا سبب بنتے ہیں ۔
آپ کو کچھ افراد کی جانب سے ایسے دھوکے کا سامنا ہوگا جو آپ کو رونے پر مجبور کر دے گا ۔
آپ کو دل ، گردہ اور بازو میں درد کی بیماری لاحق ہو سکتی ہے ۔
کالا جادو آپ میں اندھیرئے اور تنہائی کا خوف پیدا کر سکتا ہے اور اس وجہ سے آپ کو اکثر بھیانک خواب دیکھائی دیں گے ۔
کالا جادو کی وجہ سے آپ کےشوہر کو زندگی میں رکاوٹ اور بچوں کو بیماری یا حادثہ کا سامنا ہو سکتا ہے اور اس کی اہم وجہ یہ ہے کہ آپ اپنی سادگی اور رحم دل طبیعت کی وجہ سے اپنے اصل دشمنوں کو کبھی پہچان نہیں پائیں گی ۔
کالا جادو کے اثرات آپ کے گھر میں بھی منتقل ہوسکتے ہیں اور اس وجہ اکثر افراد کے گھر میں جنات چھپ جاتے ہیں ۔
یاد رہے کہ کالا جادو کوئی کتابی کہانی نہیں یہ ایک ایسی حقیقت ہے جو اپنی موجود کو احساس دئے بغیر فرد کی جان ، مال ، اولاد ، شوہر، عزت ، رزق اور کامیابی کو ناقابل طلافی نقصان دیتی ہے اور اکثر لوگ کالا جادو سے حفاظت کا اس وقت سوچتے ہیں جب وہ اپنا سب کچھ گنوا بیٹھتے ہیں ۔
یاد رہے کہ کالا جادو کا غیر اسلامی اور خود ساختہ علاج زندگی میں بھیانک پریشانیاں لا سکتا ہے ۔
لہذا قرآن کی آیات سے اس کا صحیح علاج برا وقت آنے سے پہلے تلاش کریں ۔
Your content goes here. Edit or remove this text inline or in the module Content settings. You can also style every aspect of this content in the module Design settings and even apply custom CSS to this text in the module Advanced settings.
