اسلام علیکم ہم آپ نے کچھ روحانی قوانین کو کو مدنظر رکھے ہوئے آپ کی شخصیت کے بارئے میں اندازہ لگانے کی کوشش کی ہے ۔ ہمارا یہ اندازہ 50 سے 70 فیصد تک درست ہو سکتا ہے ۔یہ رپورٹ آپ کو آپ کی چند خوبیوں اور خامیوں کے بارئے میں بتائے گی جس کو مدنظر رکھتے ہوئے آپ زندگی میں کامیابی کے لئے بہتر فیصلے لے سکیں گے ۔ رپورٹ کی تفصیل نیچے درج ہے ۔
آپ کی زندگی کی مثال اس بکری کی طرح ہے جس کی منزل پہاڑ کی چوٹی ہے اب اسے چوٹی پر پہنچنے کے لئے جن روکاوٹوں اور دشواریوں کا سامنا ہوگا۔ آپ اسے بہتر سمجھ سکتے ہیں۔ آپ کی زندگی بھی ایسی دشواریوں اور روکاوٹوں پر مشتمل ہے۔ لوگ یا آپ کے گھر کے افراد آپ کو کبھی سمجھ نہیں پائیں گے ۔ لوگ آپ کو غلط سمجھتے ہیں اور غلط سمجھتے رہیں گے۔ آپ کے بہن بھائی اور والدین تک آپکو غلط سمجھتے ہیں۔ آپ بہت اچھی قسمت کے مالک نہیں۔ گھر سے باہر آپ کی لوگ عزت کرتے ہیں لیکن بعض اوقات آپ کے گھر کے افراد ہی ان لوگوں کو آپ سے بد گمان کرنے کی کوشش کر یں گے جو کہ آپ کی عزت کرتے ہیں۔ آپ کو کوئی بھی فرد کسی بھی بات پر پابند نہیں کر سکتا۔ پابندی آپ اپنے اوپر برداشت نہیں کر پاتے۔ بعض اوقات ملک قوم پر رائج قوانین کے بھی آپ حق میں نہیں ہوتے۔ آپ حد سے زیادہ زمہ دار ہیں اور ہر حال میں اپنی ڈیوٹی پوری کرتے ہیں۔ آپ اپنی عادات اور ارادوں کے بہت پکے ہیں آپ کو کوئی جتنی بھی کوشش کرے بدل نہیں سکتا۔ آپ ضد کے حوالے سے چٹان ہیں جو ارادہ آپ ایک بار کر لیں گے اس کو ہر حال میں پورا کر کے یا کروا کے چھوڑتے ہیں۔ آپ کی زندگی میں بے حد جھگڑا ، بد گمانی ، مخالفت ، ضد ، روکاوٹ اور ناکامی سے بھری پڑی ہے۔ آپ قسمت سے زیادہ محنت پر یقین کرنے والے انسان ہیں۔ اکثر آپ محنت کریں گے لیکن آپ کی محنت کا پھل کوئی اور لے جائے گا۔ آپ فیملی کو بہت پیار کرنے والے انسان ہیں۔ آپ دل کے بے حد نرم اور رحم دل انسان ہیں۔ اگر آپ کی کسی سے لڑائی ہو جاتی ہے تو آپ بات کا بتنگڑ بنا دیتے ہیں اور اپنا غصہ نکالنے کے بعد آپ خود ہی اس سے معافی بھی مانگ لیتے ہیں۔ دوسروں کے دکھ سکھ میں ان کا ساتھ دینا ، ضرورت مند کی مالی مدد کرنا بھی آپ کا جنون ہے۔ اگر آپ کے پاس کچھ نہیں تو بھی آپ مجبوروں کے لئے کچھ نہ کچھ کرتے رہتے ہیں۔ آپ کے ذہن میں ہر وقت پریشان افراد کی پریشانی گھومتی رہتی ہے ۔ آپ کوئی بھی کام بہت اچھا کرنا چاہتے ہیں لیکن آپ سے ہو نہیں پاتا۔ آپ کو بچپن ہی سے بہت سی روکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اب آپ پریشانیوں کے عادی ہیں۔ غصہ ، ضد اور اپنی بات منوانے کے لئے لڑائی جھگڑا کرنا آپ کی عادت ہے۔ بدلہ لینے اور انتقام لینے کی شدت بھی آپ میں پائی جاتی ہے۔ زندگی میں قدم قدم پر آپ کو اپنوں کی طرف سے صدمات ، پریشانی ، مخالفت ، بدنامی ، روکاوٹ اور ناکامی حاصل ہوگی ۔ محنت اور کوشش آپ انتہا کی کریں گے لیکن آپ کو آپ کی محنت کے مطابق پھل حاصل نہیں ہوگا آپ جیسے افراد بچپن سے جوانی تک کئی بار گھر چھوڑنے کا ارادہ کر تے ہیں۔ سخاوت کرنے کی عادت آپ میں ہے۔ اکثر ایساء ہوگا کہ آپ کے پاس کچھ نہیں لیکن پھر بھی آپ ضرورت مند کی ضرورت کو پورا کرتے ہیں۔ آپ اپنا راز کسی پر ظاہر نہیں کرتے اور اگر کسی کی اہم بات یا راز آپ کے پاس ہے تو وہ بھی آپ کسی پر ظاہر نہیں کر یں گے۔ آپ حد سے زیادہ حساس ہیں اور چھوٹی چھوٹی باتوں کو آپ اپنے دل پر لگا لیں گے ۔ ناکامیاں آپ کے چاروں اطراف منڈلاتی رہیں گی اور ناکامیاں آپ کو حد سے زیادہ اداس کریں گے ناکامی پر آنکھوں سے آنسوں جاری ہونا بھی ایک عام بات ہے ۔ آپ اپنی زندگی اور آزادی میں کسی قسم کی مداخلت پسند نہیں کرتے۔ آپ اپنے کام میں صرف اپنی مرضی چلاتے ہیں اور اس سلسلے میں آپ کسی کی رائے کو پسند نہیں کرتے۔ با ت با ت پر بحث کر ناآپ کی فطر ت میں شا مل ہے۔ سماجی اور اصلاحی کام کرکےآپ کو خوشی بھی ملتی ہے اور ایسے کام آپ کو پسند بھی ہیں ۔ آپ کے مقدر کا یہ حال ہے کہ پودہ آپ لگاتے ہیں لیکن اس کا پھل کوئی اور لے جاتا ہے۔ آپ ا چھّے کھا نے اور ا چھا پہننے کے شو قین ہیں ۔ مہما ن نوا ز ی اور لو گو ں کی مدد آپ کا شیو ہ ہے۔ حکم چلانا اور منوانا آپ کی عادت کا خاص حصہ ہے۔ فضو ل خر چی کا مر ض آپ میں حد سے ز یا دہ ہے۔ آپ ہمیشہ مستقبل کے بارے میں سوچتے رہتے ہیں۔ آپ کوئی زیادہ اصول پسند نہیں اور نہ ہی اپنے اوپر کسی قسم کی کوئی پابندی پسند کرتے ہیں۔ اگر آپ پر کوئی پابندی لاگو کرے گا تو یہ بات آپ کی برداشت سے باہر ہے۔ گھر، معاشرہ یا ماحول میں جو فرد بھی آپ کو کسی کام یا قانون کا پابند کرنے کی کوشش کرے گا وہ آپ کو اپنا دشمن دیکھائی دے گا۔ آپ کی زبان میں مٹھاس اور بات میں سنجیدگی ہے۔ آپ کی عقل و سوچ اس قدر فار ورڈ ہے کہ آپ عام انسانوں سے 100 سال آگے کی سوچتے ہیں۔ آپ دوسروں کی طرح خوابوں کی دنیا میں نہیں رہتے۔ آپ کو پتہ ہے کہ آپ کو جو حاصل ہوگا وہ صرف محنت کے بل بوتے پر حاصل ہوگا۔ آپ کے دوست کم ہیں لیکن وہ آپ کے لئے مشکل میں آپ کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ اور آپ بھی اپنے دوستوں کے ساتھ بے حد مخلص ہیں۔ آپ پیسے کے پجاری نہیں۔ محبت کے معاملے میں بھی آپ کم پڑتے ہیں۔ زندگی میں آپ کو کامیابی کے بڑے بڑے مواقع ملتے ہیں لیکن آپ رسک نہیں لیتے۔ آپ کو لوگوں سے پنگے لینے کا بھی شوق ہے۔ اگر کسی جگہ جھگڑا نہیں تو آپ کی مداخلت سے جھگڑا بن سکتا ہے۔ پرسکون نہ توآپ رہتے ہیں اور نہ ہی آپ کو کوئی سکون میں رہنے دیتا ہے۔ خاندان میں حد سے زیادہ مخالفت آپ کی ہوتی رہتی ہے۔ آپ کے اپنے والدین ، بھائی بہن اور قریبی آپ کو غلط سمجھتے ہیں۔ زیادہ تر آپ کو بے چینی اور بے سکونی رہتی ہے۔ صحیح اور غلط کی آپ کو بہت اچھی پہچان ہے۔ آپ دیانتدار ہیں اور جو دیانتدار نہیں آپ کو وہ لوگ ہرگز پسند نہیں۔ آپ کے ساتھ اکثر اچھا نہیں ہوتا اور کچھ لوگ آپ کے ساتھ بہت برا برتاؤ کرتے ہیں جس کی وجہ سے اکثر آپ کے اندد بدلہ اور انتقام لینے کی خواہش پیدا ہو جاتی ہے۔ زندگی میں کامیابی کے لئے اکثر شارٹ کٹ مارنے کی کوشش کریں گے لیکن شارٹ کٹ آپ کو راس نہیں۔ آپ کی بات کو کوئی بھی دوسرا آسانی سے نہیں سمجھ پاتا اسی وجہ سے لوگ آپ کے بارے میں غلط فہمیاں پال لیتے ہیں۔ آپ کے زیادہ دوست نہیں ایک دو دوست ہوں گے لیکن مخلص ہوں گے آپ دوستوں پر مہربان ہیں اور آپ کے دوست آپ پر مہربان ہیں۔ سخت سے سخت اور مشکل سے مشکل کام آپ کرنے کی قابلیت رکھتے ہیں۔ آپ بہت ضدی ہیں جو ارادہ کرتے ہیں اس کو پورا کر کے ہی چھوڑتے ہیں۔ آپ فیملی کو بہت پیار کرتے ہیں۔ لیکن یہ چاہتے ہیں کہ فیملی والے آپ کی مانیں۔ زندگی کی مشکلات کو عبور کرتے کرتے آپ تھک جاتے ہیں لیکن ہارتے نہیں بلکہ محنت اور کوشش کرتے رہتے ہیں ۔ اگر کسی سے آپ کی لڑائی ہو جائے تو آپ اسے بولنے بھی نہیں دیتے لیکن لڑائی کے بعد آپ کا دل پریشان ہو جاتا ہے۔ آپ نہ تو پیسوں کے پجاری ہیں اور نہ ہی جلد کسی کی محبت میں پڑتے ہیں۔ زندگی میں رسک آپ نہیں لیتے۔ آپ کے ذہن میں کسی بھی کام کو لے کر یونیک آئیڈیاز آتے رہتے ہیں۔ گورئمنٹ جاب آپ کے لئے اچھی ہے ۔ آپ منفر د طبیعت کے ما لک ہیں یعنی آپ کی طبیعت اور مزاج ہر لحاظ سے دوسروں سے مختلف ہے جسکی وجہ سے لوگ آپ کو دوست بنانے کی کوشش کریں گے۔ آپ کو بھلائی کے کام کرکے خوشی ملتی ہے ۔ شعرو شاعری آپ کو پسند ہے۔ آپ قابل اور ذہین بھی ہیں اور آپ اپنی اس قابلیت کی بناء پر اچھی رائے دے کر دوسروں کو متاثر بھی کر سکتے ہیں ۔ آپ کی قوت فیصلہ بہت اچھی ہے۔ فوری فیصلہ کرنے کی جو آپ میں خاص صلاحیت موجود ہے اسکی بناء پر آپ اپنی زندگی کے پیچیدہ مسائل کو فوری حل کر سکتے ہیں۔ آپ اپنے مقصد کے حصول کے لئے سخت محنت کرتے ہیں اور بالا آخر شدید محنت کی بناء پر آپ کو کامیابی بھی حاصل ہو جاتی ہے۔ آپ جس کی محبت میں مبتلاء ہوں گے اس کی خاطر آپ اپنا سب کچھ قربان بھی کر سکتے ہیں۔ آپ اچھے شوہر اورساتھ بنھانے والے انسان ہیں ۔ آپ اپنے دل کی بات کسی کو نہیں بتاتے اور ایک الگ انداز سے ہی زندگی گزارتے ہیں۔ اگر آپ کی کسی سے بحث ہو جائے تو آپ ہمشہ مخالفت میں بحث کرتے ہیں۔ آپ کے مالی حالات کمزور رہیں گے لیکن آپ میں دولت کمانے کی قابلیت موجود ہے ۔ آپ باقی لوگوں کی طرح دولت کے دیوانے نہیں لیکن اگر آپ کو کہیں سے دولت مل جائے تو آپ کی فضول خرچی بھی لوگوں کو حیران کر دیتی ہے ۔ آپ کو کسی فرد کو اپنا تابع بنانا یا خود تابع ہونا بالکل پسند نہیں۔ ہو سکتا ہے آپ کی زندگی میں بہت سے کام خفیہ ہوں آپ آزاد خیال ہیں اور آزادی کو پسند کرتے گے۔ ۔ آپ کے ا ندر خُد ا داد یہ صلا حیت مو جو د ہے کہ آپ ا پنے خیا لا ت کو دو سر ے لو گو ں کے سا منے سلیقے سے پیش کر سکتے ہیں۔ تحمل اور مستقل مزاجی آپ کے اندر موجود ہے۔ آپ کے اندر دوستوں میں جلد نمایاں ہونے خصوصیت موجود ہے۔ آپ جس کا م میں لگ جا تے ہیں بھر پُو ر د لچسپی کے سا تھ اس کا م میں لگے ر ہتے ہیں۔ قدرت کی طر ف سے ا ستقلا ل اور ا ستحکا م جیسی صفتیں آپ کو بطو ر خا ص عطاء کی گئی ہیں۔ تحر یکی کا مو ں کو خو ش اسلو بی کے سا تھ چلا نے کی صلا حیت آپ کے اندر قدرتی طور پر موجود ہے۔ آپ ز بر د ست قوّ ت خیا ل کے ما لک ہیں۔
Your content goes here. Edit or remove this text inline or in the module Content settings. You can also style every aspect of this content in the module Design settings and even apply custom CSS to this text in the module Advanced settings.
