اسلام و علیکم ‘ ہم نے آپ کی رکوئسٹ پر اس رپورٹ میں آپکی شخصیت اور خوبیاں بیان کرنے کی کوشش کی ہے یہ رپورٹ تمام روحانی علوم کو مدنظر رکھتے ہوئے آپ کے لئے پیش کی گئی ہے اس رپورٹ کو آخر تک پڑھیں اور سمجھیں کیونکہ اس رپورٹ میں آپ کی کامیابی کے ایسے سیکرٹ موجود ہیں جو آپ کو آسمان کی بلندیوں تک لے جا سکتے ہیں

آپ اور آپ کی شخیصیت

آپ اللہ کے کرم سے بے شمار ظاہری اور باطنی خوبیوں کے حامل ہیں اور ان خوبیوں میں چند خوبیاں ہم آپ کے لئے پیش کر رہیں ، ہم جو بیان کریں گے انشاء اللہ وہ کافی حد تک آپکی زندگی سے مطابقت رکھے گی ۔ یہ مختصر خوبیان درج ذیل ہیں آپ کی گردن کچھ لمبی ہے ۔
جسم صحت مند اور پر کشش ہے جسکی وجہ سے آپ محفل میں نمایاں نظر آتے ہیں۔
محفل سجانے اور محفل میں جانے کا آپ کو حد سے زیادہ شوق ہے۔
آپ کی چاہت ہے کہ محفل میں صرف آپ کی بات سنی اور مانی جائے آپ کی نظر کمزور رہ سکتی ہےجسکی وجہ سے آپ کو نظر کا چشمہ کی ضرورت پڑھ سکتی ہے۔
آپ ہر کام اپنی مرضی سے کرتے ہیں آپ کو لگتا ہے کہ آپ سبھی کام خود کر سکتے ہیں آپ کو محفل کے آداب کا نہ صرف پتہ ہے بلکہ کسی بھی محفل میں آپ کی گفتگو اور انداز بیان ایساء ہے جسکی بناء پر دوسرے مرد اور خواتیں خود بخود آپ کی طرف کھینچے چلے آتے ہیں ہیں ۔
آپ کسی بھی فرد کے دل و دماغ کو اپنے کنڑول میں کرنے کی بے حد صلاحیت کے مالک ہیں۔
لذیز اور اچھا کھانا کھانا آپ کی کمزوری ہے آپ بے مقصد کسی سے بھی ملنا پسند نہیں کرتے۔
خونی رشتوں سے صدمات کا آپ کو تمام زندگی سامناء رہے گا آپ کو اپنے آپ پر ضرورت سے زیادہ اعتماد اور بھروسہ ہے بلکہ اگر یہ کہا جائے کہ آپ عوور کانفیڈینس کا شکار ہیں تو یہ بے جا نہ ہوگا۔
آپ دوستوں پر خرچ کر کے خوش ہوتے ہیں آپ سخاوت کرتے ہیں ۔
آپ میں کنجوسی نہیں۔
آپ میں دوسروں پر تنقید کرنے اور ان میں نقص نکالنے کی حد سے زیادہ عادت ہے۔
آپ کو چھوٹے موٹے کام پسند نہیں آپ کچھ بڑا کرنا چاہتے ہیں آپ کو پیسے کی کمی نہیں ہے اور ضرورت کے مطابق آپ کو پیسہ ملتا ہی رہتا ہے۔
آپ اپنی پرابلم کسی سے شئیر نہیں کرتے آپ چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کو جانے اور آپ کی قابلیت کو پہچان کرآپ کی فرمابرداری کریں اور آپ کی ہاں میں ہاں ملائیں آپ اچھا کھانا بنا سکتے ہیں ۔
کسی کے ماتحت رہ کر کوئی کام کرنا آپ کے بس کی بات نہیں لیکن ایسی جاب جس میں آڈر دینے کا کام ہو وہ آپ خوش اسلوبی سے کر سکتے ہیں۔
پاٹنرشپ کر کے کاروبار میں بھی آپ کو کوئی خاص کامیابی نہ حاصل ہوگی آپ اپنے سیکرٹ اور کمزوری کسی پر ظاہر نہیں کرتے۔ حتی کہ اگر آپ کی اپنی بیوی سے کوئی اختلاف ہو جائے تو یہ اختلاف تمام زندگی کسی بھی رشتہ دار یا دوست پر ظاہر نہیں ہو تا۔
آپ کوئی بھی سخت بات منہ پر کرنے کے عادی ہیں اس بات کا کسی کو غصہ لگے یا نہ لگے اس کی آپ کو پرواہ نہیں ۔
دوسروں کی مدد کر کے آپ کو خوشی ملتی ہے لیکن آپ اپنی ذات کے لئے کسی کی مدد حاصل کرنا پسند نہیں کرتے ۔
آپ کی طبیعت حاکمانہ ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ ہر کوئی آپ کی ہر بات مانے اور اگر کوئی آپ کی بات کو نہ مانے تو اس سے آپ کے ذہن کو دھچکا لگتا ہے جس کی وجہ سے آپ اس فرد سے فوری اپنے تعلق کو توڑ بھی سکتے ہیں ۔
آپ سیاست میں حد سے زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں اگر آپ کی تعلیم اچھی ہے تو آپ کو سیاست میں کامیابی حاصل ہو سکتی ہے آپ کو کمر درد یا مہروں کا دردد شروع ہو سکتا ہے۔
سپورٹس میں آپ کو اچھی خاصی دلچسپی ہے سکول ، کالج کے دور میں آپ کھیلوں میں ضرور حصہ لیتے ہوں گے اگر آپ کو کھیل کھیلنے کا موقع ملے تو آپ ضرور کھیلیں گے۔
آپ فطری طور پر آزادی پسند ہیں اور اپنے اوپر کسی بھی قسم کی پابندی کو پسند نہیں کرتے آپ حد سے زیادہ خود دار اور غیرت مند ہیں اور جلدی سے آپ کسی کے سامنے سر جھکانے ۔
آپ کسی کی بات کو تسلیم کرنے کے عادی نہیں ۔ کسی کے سامنے ہاتھ پھیلانے کی آپ میں عادت نہیں آپ مدد کرتے ہیں لیکن مدد لیتے نہیں۔
آپ دوسروں کو متاثر کرتے ہیں لیکن متاثر ہوتے نہیں۔
ڈٹ کر مقابلہ کرنا آپ کی فطرت کا حصہ ہے۔
کوئی نہ کوئی کھیل آپکو ضرور پسند ہے اور ہو سکتا ہے کہ آپ کوئی کھلاڑی بن کر اس میں اپنا نام بھی بنائیں ۔
اگر آپ کے دل میں کسی کے بارے میں کوئی غلط خیال پیدا ہو جائے تو آپکا دل اس کے بارے میں مشکل سے ہی صاف ہوگا ۔
آپ میں دوگلاپن نہیں اور نہ ہی آپ دوگلے پن کو پسند کرتے ہیں ۔
آپ کے دوست احباب میں اگر کوئی دوگلے پن کا عادی ہے تو اسے آپ جلد چھوڑ دیں گے اور اس سلسلے میں آپ کسی بھی قسم کے نقصان کی پرواہ بھی نہیں کر یں گے ۔
بااصول ہونے کی وجہ سے آپ کے دوست کم اور دشمن زیادہ ہوں گے آپ کسی بھی میدان میں بازی ہار جانا تو پسند کرلیں گے لیکن دھوکا اور مکاری نہ خود کریں گے اور ہی کسی مدمقابل کو کر نے دیں گے ۔
آپکو اللہ نے کثیر دولت اور شہرت حاصل کرنے کی بے حساب صلاحیتوں سے نوازہ ہے آپ اگر مستقل مزاجی کا مظاہرہ کریں تو مال دولت اور کامیابی ہمیشہ آپ کے قدم چومتی رہے گی۔
آپ میں ڈر نہیں لہذا آپ دوستی یا دشمنی ڈر کے بغیر کرنے کے عادی ہیں ۔
اگر آپ کسی پر مہربان ہو جائیں تو آپ اس کے لئے اپنا سب کچھ قربان کرنے کا حوصلہ رکھتے ہیں لیکن اگر آپ کسی کے خلاف ہو گئے تو اسے آپ کسی بھی قسم کا نقصان دینے سےہرگز نہیں کترائیں گے۔
آپ میں منافقت نہیں لہذا ہر کسی سے سیدھی اور صاف بات کرنے کے عادی ہیں اور اس بات کا خواہ کسی کو غصہ لگے یا نہ لگ۔
آپ حکم دینے والے کام کرنا ہی پسند ہیں ، لیکن اگر کسی مجبوری کی بناء پر آپ کو کسی کے ماتحت رہ کر کام کرنا پڑے تو یہ آپ کے لئے عذاب سے کم نہیں اور اسی وجہ سے آپ کو اکثر نوکری سے ہاتھ دھونا بھی پڑھ سکتا ہے ۔
آپ کو صفائی اور نفاست پسند ہے کوئی بھی کام آپ بے حد نفاست سے کرتے ہیں اور آپ کو نفاست سے کئے گئے کام ہی پسند ہیں گندگی اور غیر نفاست سے کئے گئے کام سے آپ کو شدید نفرت اور اکتاہٹ ہوتی ہے ۔
لباس کے معاملے میں آپ سنجیدہ نہیں لیکن صاف ستھرے لباس پہننے کی آپ کوشش ضرور کرتے ہیں۔
آپ کے مزاج میں سنجیدگی ہے یعنی آپ کےغصہ ، محبت ، نفرت اور ہر ہر کام میں گہری سنجیدگی ہے کسی بھی کام کے لئے منصوبہ بندی کرنے کی آپ میں خاص صلاحیت موجود ہےیعنی نیا کام شروع کرنے ، شادی اور رشتہ کے حوالے سے آپ کی کی گئی منصوبہ بندی دوسروں سے بہت بہتر ہوگی لہذا آپ دوست احباب کو کسی بھی کام میں آئیڈیا دے کر اس کی کامیابی کا سبب بھی بنتے کی اہلیت رکھتے ہیں ۔
آپ مزاج کے نرم اور دل کے صاف ہیں لیکن اگر کوئی آپ کے کام میں خلل ڈال دے تو اس وقت آپ کو فولاد بننے سے کوئی نہیں روک سکے گا ۔ آپ دوسروں کے لئے ایثار ، سخاوت اور قربانی دے کر خوش ہونے والے انسان ہیں۔
آپ دوسروں کو اپنی زندگی کی خوشیوں میں شامل کرنے کی بھر پور کوشش کرنے والے انسان ہیں اور ایساء کرنے سے بھی آپ کو خوشی ملتی ہے آپ میں اپنی ہمت اور طاقت سے بغیر کسی کی مدد حاصل کئے کامیاب ہونے کی طاقت موجود ہے اور یہ اللہ کی طرف سے آپ کو خاص عطاء ہے ۔
آپ کی صحت اچھی رہے گی اور عمر کے درمیانی حصے میں آپ کا جسم کچھ موٹا ہو سکتا ہے ۔
آپ یہ بھی چاہتے ہیں کہ جو لوگ آپ کی طرف اٹریکٹ ہوگئے ہیں وہ ہمیشہ آپ ہی کی طرف اٹریکٹ رہیں کسی اور طرف نہ جائیں ۔
آپ آزاد ذہن کے مالک ہیں اور اپنی زندگی کو آزادی سے ہی بسر کرنا چاہتے ہیں کسی بھی قسم کی پابندی کو آپ اپنے اوپر لاگو نہیں ہونے دیتے اور یہ بات آپ کو پسند بھی نہیں کہ کوئی آپ پر کوئی پابندی عائد کرے ۔
آپ کا دل بے حد نرم ہے اور آپ کسی کو سخت الفاظ بھولنے پر اندر ہی اندر دکھی ہو سکتے ہیں لیکن اپنے دکھی ہونے کا اظہار ہو سکتا ہے کہ آپ کسی سے نہ کریں آپ کی حاکمانہ صلاحیت کی بناء پر ہر کوئی آپکی بات مان لے گا اور جولوگ آپ کو پسند نہیں کرتے وہ بھی آپ کی حاکمانہ صلاحیت اور صاف گوئی کے قائل ہیں۔
تقد یر کے نشیب و فرا ز آپ کو کسی طو ر ما یو س نہیں کر پا تے ۔
کسی بھی فرد سے آپ کی ناراضگی جلد ختم نہ ہو گی بلکہ ہو سکتاہے کہ آپ بدلالینے پر بھی اُترآئیں۔
آپ مضبو ط قو تِ ا را دی اور اچھی سو چ و فکر کے مالک ہیں تنہا کا م کر نے میں آپ کو خو شی محسو س ہو گی اور اپنے کام میں دوسروں کی مداخلت اور شمولیت ہمیشہ آپ کو نا گوا ر گز رے گی۔
د لجمعی اور یکسو ئی کے سا تھ ذ مہّ دا ریا ں نبھا نا آ پ کی فطر ت ہے آپ ا نفر ا د یت کے متلا شی ، آپ خو د پسند ،اور ا پنی صلا حیتو ں پر غر و ر کرنے والے ہیں ۔
آپ میں لیڈ ر شِپ کی بھی صلا حیت مو جو د ہے۔ آپ ا پنے ا عزا ئم اور مقا صد میں کسی بھی قسم کی رو کا وٹ کو بر دا شت نہیں کر تے ۔
آپ میں حالات سے مقا بلہ کر نے کی قا بل حیر ت انگیزحد تک صلا حیت موجود ہے ۔
آپ اپنے دلی جذبات کو اپنے دوستوں اور ہمدردوں سے مخفی رکھیتے ہیں اور جلدی سے کسی پر اپنا راز ظاہرنہیں کرتے ۔
آپ مستحکم اور مضبوط ارادے کے مالک ہیں اکثر آپ اپنے غصے کو ظاہر نہیں کریں گی ۔
آپ کسی دوسرے کے مزاج میں نہیں ڈھل سکتے یعنی کوئی آپ کو اپنی سوچ سے چلانا چاہے تو آپ سے یہ نہیں ہو سکے گا حتی کی آپ کو یہ بھی پسند نہیں کہ آپ اپنے والدین کے کہنے کے مطابق زندگی گزاریں ۔
آپ اپنی یا کسی کی کمزوری کو کسی پر کبھی ظاہر نہیں کرتے ۔
اگر آپ کسی کام کو کرنے کا ارادہ کر لیے ہیں تو اسے کر ہی چھوڑتے ہیں ۔
آپ دوسروں کواپنی رائے پر چلانے کےعادی ہیں آپ جلدی کسی سے ناراض نہیں ہوتے اور اگر ناراض ہو جائیں تو جلدی راضی بھی نہیں ہوں گے آپ کا کوئی دوست نہ بھی ہو تو آپ با اخلاق ہونے کی وجہ سے اس سے اپنا برتاؤ دوستوں جیسا ہی رکھیں گے
آپ شروع شروع میں تعلیم حاصل سے دور بھاگے گے آپ کو لوگوں کی اصلاح کرنے کا بہت شوق بھی ہے آپ اپنے ذاتی مفاد کے لئے کسی کی خوشامد کبھی نہیں کریں گے ۔
آپ قابل لوگوں سے جلد متاثر ہو جاتے ہیں اور خود بھی قابل ہیں اور قابلیت کو پسند بھی کرتے ہیں کم تعلیم یافتہ ہونے کی بناء پر آپ کا مزاج چڑ چڑا ہو سکتا ہے ۔
آپ کی کسی معمولی بات پر کسی سے بگڑ سکتی ہے بہت خود سر ہونے کی بناء پر آپ جلدی سے کسی کی بات کو تسلیم نہیں کریں گے ۔
غصہ کچھ زیادہ ہی آپ میں موجود ہے آپ کو گھر کا ماحول اچھا مل جائے تو آپ کا غصہ اعتدال میں رہتا ہے بصورت دیگر غصہ آپکی گھریلو زندگی میں آپ پر حاوی رہے گا ۔
شکی مزاج ہونا آپ کی عادت میں شامل ہے۔
آپ کو تعریف کرنے والے افراد بہت پسند ہیں جبکہ کمزور اور ناکام افراد کو پسند نہیں کریں گے ۔کھیل ،فلم ،موسیقی آپ کو پسند ہے ۔
آپ کوکسی بھی فرد کے عزائم اور ارادوں کا اس وقت پتہ چل جاتا ہے جب وہ آپ سے گفتگو کرتا ہے محبت کے معاملے میں بے حد خود غرض ہیں اور آپ جس سے محبت کریں گے اس کا جکاو کسی اور طرف پسند نہیں کریں گے ۔
بے صبری اور جلد بازی کا عنصر آپ میں حد سے زیادہ ہے ۔
زندگی میں وفا کرنے والے افراد سے بے وفائی اور سازش کا سامناء بھی آپ کو رہے گا ۔
آپ میں خود نمائی یعنی اپنی تعریف خود کرنے کی عادت ہے آپ چاہتے ہیں کہ ہر کوئی آ پ کی تعریف کرے ۔
آپ اپنے تمام کام اپنے ہاتھ سے یا اپنی نگرانی میں کرنے کے عادی ہیں ۔
آپ دوسروں پر جلد اعتماد کر لیتے ہیں۔
آپ پابندیوں سے بہت گھبراتے ہیں ۔
یاد رہے کہ نقل کرنے یا جھوٹ بھولنے کی عادت آپ کی زندگی کے زوال کا آغاز ہوگا ۔
ہر کوئی آپ کے حاکمانہ رویہ کو برداشت نہیں کرے گا کچھ لوگ آپ کی عاجزانہ طبعیت کے دیوانے ہوں گے لیکن عاجزی اختیار کرنا آپ کے بس کا روگ نیہیں جسکی بناء پر آپ اپنے بے حد مخلص دوستوں کو گنواء دے گے ۔
لہذا اپنے مزاج میں میانہ روی کا عنصر لائیں اسکے علاوہ غیروں کی ہمدردی بھی آپ کو تمام زندگی حاصل ہوتی رہے گی لیکن ضروری نہیں سارئے غیر آپ کے ہمدرد ہیں بلکہ ان میں زیادہ تر حاسد ہیں جن کا آپ کو جلد احساس بھی ہو جائے گا ۔ آپ کو حساب ، سائنس اور ادب میں بے حد دلچسبی ہے ۔
آپ اکثر غصے میں جھگڑے کو بڑھا لیا کریں گے۔ گھریلو اخراجات کو آپ کنٹرول نہیں کر پائیں گے۔ آپ ہمیشہ اونچی اڑان اڑنے کی سوچ ویچار میں رہیں گے ۔
آپ کو زندگی میں اکثر طوفانوں کابھی سامناء رہے گا ۔ آپ میں اچھی گفتگو اور اچھی تقریر کرنے کے گن موجود ہیں آپ جلد کسی سے متاثر نہیں ہوتے ۔ آپ کے دوست کم اور دشمن بہت زیادہ ہیں ۔ آپ لوگوں کی ناقدری اور بے وفائی کو نظر انداز کر دینے والے انسان بھی ہیں
محبت کے معاملے میں آپ جذباتی نہیں اور آپ محبت سے بچ بھی سکتے ۔
لیکن گڈ لک آپ کی یہی ہے کہ آپ کو محبت کے بدلے محبت ہیں حاصل ہوگی
لیکن آپ چاہیں گے کہ آپ کی محبت کا تا زندگی کسی دوسرے کو پتہ نہ چلے
محبت کے معاملے میں آپ حد سے زیادہ خود غرض بھی ہیں۔
آپ جس سے بھی محبت کریں گے اس کا جھکاو کسی اور طرف ہو آپ کو یہ سخت ناپسند ہے
بیوی کے حوالے سے آپ کو یہ بات ہر گز پسند نہیں کہ آپ کی بیوی آپ کی تابعداری سے باہر جائے
بیوی آپ کی ہر بات ہمیشہ مانے یہ آپکی چاہت ہے۔
لیکن اگر کسی وجہ سے آپ کی بیوی آپ کی کسی بات کا انکار دے تو اس سے آپ غصہ آسمان پر پہنچ سکتا ہے اور اسی وجہ سے گھر کے حالات اور سکون خراب ہو سکتا ہے ۔
لیکن اس کے باوجود آپ اپنی فیملی کو سب سے زیادہ اہمیت دیتے ہیں۔
جاب کرنا آپ کے لئے مشکل ہے کیونکہ آپ پابندی کو برداشت نہیں کر سکتے۔
کاروبار میں آپ کامیاب ہیں وہ کاروبار کیساء ہی کیوں نہ ہو۔
کاروبار میں شراکت آپ کو نقصان دے سکتی ہے۔

آپ کی کامیابی کا راز

بیان کی گئی رپورٹ میں آپ کی شخصیت اور خوبیوں کو بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے ، لیکن اگر آپ نحوست کا شکار ہیں تو یہ رپورٹ اس کے برعکس ہو سکتی ہے یعنی اگر کوشش کے باوجود آپ کو کامیابی نہیں مل رہی تو مطلب آپ نحوست کا شکار ہیں جبکہ زندگی کی ہر ناکامی کو کامیابی میں بدلنے کا راز الہی تعویز ہے جس کی تفصیل کے لئے نیچے بٹن دیا گیا ہے ۔